اپریل 18, 2011 - ایم بلال ایم
4 تبصر ے

بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں

براہ راست 4 تبصرے برائے تحریر ”ورڈپریس بلاگ – پوسٹ لکھنا اور شائع کرنا

  1. آپ کی تمام تحاریر ایک سے بڑھ کر ایک ہیں۔ سب میں فرداً فرداً جواب دینے سے بہتر خیال کیا کہ یہی تبصرہ کردیا جائے۔
    اگر اس سلسلے کے اختتام پر تمام مضامین کی پروف ریڈنگ کروا کر ایک عدد ای بک بنا لی جائے تو ایک اچھی اور منفرد پیش کش بن سکتی ہے۔

  2. جاوید گوندل ۔ بآرسیلونا ، اسپین کے تبصرہ کا جواب
    میری چھوٹی سی کاوش پسند کرنے کا بہت شکریہ۔

    اقتباس» محمداسد نے لکھا:
    آپ کی تمام تحاریر ایک سے بڑھ کر ایک ہیں۔ سب میں فرداً فرداً جواب دینے سے بہتر خیال کیا کہ یہی تبصرہ کردیا جائے۔
    اگر اس سلسلے کے اختتام پر تمام مضامین کی پروف ریڈنگ کروا کر ایک عدد ای بک بنا لی جائے تو ایک اچھی اور منفرد پیش کش بن سکتی ہے۔

    سب سے پہلے تو میری چھوٹی سی کاوش پسند کرنے کا بہت شکریہ۔
    رہی بات ای بک یعنی برقی کتاب کی تو محترم وہ پہلے ہی بن چکی ہے یہ اس برقی کتاب میں سے ایک ایک تحریر کو روزانہ شائع کر رہا ہوں تاکہ دوست احباب اس پر نظر ثانی کر لیں اور کوئی غلطی ہو تو بتا دیں۔ جلد ہی وہ برقی کتاب بھی یہاں ڈاؤن لوڈ کے لئے دے دوں گا۔
    ویسے اس سلسلہ کی پہلی تحریر کے نیچے نوٹ میں یہ بات لکھی ہے۔

  3. السلام علیکم
    بہت خوب
    محترم بلال صاحب اس میں‌اگر آپ ونڈو لائیو رائٹر کی مدد سے ڈیسک ٹاپ سے ہی پوسٹ‌لگانے کا طریقہ بھی لکھ دیں‌تو مزید سہولت ہوجائے گی

    شکریہ

تبصرہ تحریر کریں۔

Your email address will not be published. Required fields are marked *