کيا بات ہے بل گيٹس اوراسکی دولت کی ،ہزار ڈالر گر جائيں تو فرق نہيں پڑتا ادھر دو يورو کی چيز غلط آ جائے تو ہفتہ طبيعت خراب رہتی ہے جو خوبياں جاويد صاحب نے بتائيں واقعتا درست بتائيں مگر ہم يا تو کام کرنا نہيں چاہتے يا پھر کرنے ديتے نہيں ورنہ ہمارے ملک ميں بھی ٹيلنٹ کی کمی نہيں
.-= پھپھے کٹنی کے بلاگ سے آخری تحریر … تين عورتيں تين کہانياں =-.
قصور ہمارا ہے جناب
اس نفسا نفسی کے دور میں ابھی تک ہم بھائی چارگی کے مخمصے میں پھنسے ہیں
گر ہم بھی ضمیر مار ڈالیں انسانیت بیچ ڈالیں مذہبی دیانتداری کو پس پشت ڈال دیں
خاموش تماشائی نا بنیں بلکہ ہر جگہ سے آنکھ بند کر کے امریکہ کو قبلہ مان لیں اسرائیل کے حامی ہو جائیں
پھر ان کے مطابق کام کریں تو جلد ہی کہیں نہیں تو پاکستان کے ہی سہی اچھے کھرب پتی بن سکتے ہیں
بعد میں جتنا چاہیں انسانیت کی خدمت کرلو ادارے کھول لو فلاحی و رفاعی
.-= محمد طارق راحیل کے بلاگ سے آخری تحریر … الودع بلاگر الودع =-.
جی بالکل قصور تو بل گیٹس کا ہے نہ وہ محنت کرتا اور نہ ہی آج ہم اس کی مثال دیتے۔
اقتباس» پھپھے کٹنی نے لکھا: کيا بات ہے بل گيٹس اوراسکی دولت کی ،ہزار ڈالر گر جائيں تو فرق نہيں پڑتا ادھر دو يورو کی چيز غلط آ جائے تو ہفتہ طبيعت خراب رہتی ہےجو خوبياں جاويد صاحب نے بتائيں واقعتا درست بتائيں مگر ہم يا تو کام کرنا نہيں چاہتے يا پھر کرنے ديتے نہيں ورنہ ہمارے ملک ميں بھی ٹيلنٹ کی کمی نہيں
اصل میںہمارے دو یورو کی ویلیو ہمارے لئے بہت زیادہ ہے اسی لئے ہمیں فکر لگ جاتی ہے۔ باقی آپ کی بات بالکل درست ہے کہ یا تو ہم کام کرنا نہیں چاہتے یا پھر کرنے دیتے نہیں اور اسی بات کو ختم کرنے کی تحریک کے لئے یہ ویڈیو لگائی تھی لیکن شاید کچھ دوست اس ویڈیو کو لگانے کا مقصد نہیں سمجھ سکے۔
حضرت آپ پر بل گیٹس نے کیا کیس کروا دیا؟؟؟ :dontknow:
اقتباس» محمد طارق راحیل نے لکھا: قصور ہمارا ہے جناب
اس نفسا نفسی کے دور میں ابھی تک ہم بھائی چارگی کے مخمصے میں پھنسے ہیں
گر ہم بھی ضمیر مار ڈالیں انسانیت بیچ ڈالیں مذہبی دیانتداری کو پس پشت ڈال دیں
خاموش تماشائی نا بنیں بلکہ ہر جگہ سے آنکھ بند کر کے امریکہ کو قبلہ مان لیں اسرائیل کے حامی ہو جائیں
پھر ان کے مطابق کام کریں تو جلد ہی کہیں نہیں تو پاکستان کے ہی سہی اچھے کھرب پتی بن سکتے ہیں
بعد میں جتنا چاہیں انسانیت کی خدمت کرلو ادارے کھول لو فلاحی و رفاعی
شاید آپ اس ویڈیو میں جاوید چوہدری صاحب کی بات کو نہیں سمجھیں۔ ہر گز مطلب یہ نہیں کہ آپ ضرور بل گیٹس بنیں بلکہ بل گیٹس کی محنت کی تو صرف مثال دی گئی ہے۔
باقی رہی بھائی چارے اور مذہبی دیانت داری کی بات تو حضرت یہ چیزیں پہلے ہم میں کہاں موجود ہیں۔ اگر یہ سب ہوتا تو نہ بل گیٹس کی مثال دینے کی ضرورت پڑتی اور نہ ہی ہمارا حال ایسا ہوتا۔ ویسے آپ نے جو باتیں لکھی ہیں میرے خیال میں ان کا اس ویڈیو سے کوئی تعلق نہیں۔ ویڈیو والا موضوع علیحدہ ہے اور آپ کی باتیں علیحدہ موضوع میں آتی ہیں۔
کیا بتائیں جناب بس رہنے ہی دیں کامی بھائی سے پوچھیں نا ان کے ساتھ کیا ہوا
.-= خرم ابنِ شبیر کے بلاگ سے آخری تحریر … ”یہی چراغ جلے گے تو روشنی ہوگی“ =-.
ان صاحب کا وژن یہ ہے کہ بحریہ ٹاون کے ما لک سے رشوت لے کر عوام کو بے وقوف بھی بنانا پڑے تو بنایا جائے۔ دولتمند بننے کا یہ طریقہ ” شارٹ کٹ ” کہلا تا ھے۔ موصوف یہ بتانا بھول گئے؟
قصور تو بل گیٹس کا ہے۔۔۔
.-= احمد عرفان شفقت کے بلاگ سے آخری تحریر … یہ کس کی تصویر ہے ۔۔۔ بتائیے تو ! =-.
کيا بات ہے بل گيٹس اوراسکی دولت کی ،ہزار ڈالر گر جائيں تو فرق نہيں پڑتا ادھر دو يورو کی چيز غلط آ جائے تو ہفتہ طبيعت خراب رہتی ہے جو خوبياں جاويد صاحب نے بتائيں واقعتا درست بتائيں مگر ہم يا تو کام کرنا نہيں چاہتے يا پھر کرنے ديتے نہيں ورنہ ہمارے ملک ميں بھی ٹيلنٹ کی کمی نہيں
.-= پھپھے کٹنی کے بلاگ سے آخری تحریر … تين عورتيں تين کہانياں =-.
یہاں تو بل گیٹس کیس کروانے دوڑ پڑتا ہے
.-= خرم ابنِ شبیر کے بلاگ سے آخری تحریر … تنظیم اسلامی کے امیر ڈاکٹر اسرار احمد آج انتقال کر گئے =-.