محفوظات برائے ”معاشرہ“ زمرہ ( صفحہ نمبر 19 )
خرم ابن شبیر کی طرح میرا دل بھی کیا کہ کوئی حیرت انگیز واقعہ لکھوں۔ جب کچھ لکھنے لگتا تو بار بار ایسا لگتا کہ اب لکھوں تو کیا لکھوں۔ ساتھ ہی بزرگوں کی باتیں یاد آتی ہیں کہ ہم نے یہ دیکھا ہم نے وہ دیکھا یعنی اُن کے بچپن، جوانی اور بڑھاپے کی یاداشت کہ ہم نے زمین کو دو حصوں میں تقسیم ہوتے دیکھا
← مزید پڑھیے
دنیا کسی قوم کی پہچان اُس کے ملک سے کرتی ہے، مزید قوم اپنے رہن سہن، طور طریقہ، بول چال اور علم سے پہچانی جاتی ہے۔ یہ سب اُس قوم کی تہذیب و ثقافت میں شامل ہوتا ہے۔ مختلف تہذیب...
← مزید پڑھیے
یہ وہ دور چل رہا ہے جب ہر چیز بدل رہی ہے تانگے کی جگہ چنگ چی رکشہ (چاند گاڑی)، ٹوسڑوک میوزیکل رکشے کی جگہ CNG رکشہ آگیا ہے مقصد یہ کہ ہر چیز بدل رہی ہے نئی نئی ایجادات...
← مزید پڑھیے
اس وقت ہر کوئی سسٹم(نظام)سے تنگ ہے۔ بڑوں سے سنا ہے کہ جب سے پاکستان بنا، قائد اعظم کی وفات اور لیاقت علی خان کی شہادت کے بعد سے کوئی ٹھیک، تندرست نظام پاکستان میں نہیں بن سکا۔ عوام پاکستان...
← مزید پڑھیے
ویسے پاکستان کی سیاست بھی ایک پُر جوش و پُر لطف تماشا ہے۔ الیکشن کے دنوں میں ضروریات زندگی مہیا کرنے کا وعدہ کیا جاتا ہے اور الیکشن کے بعد پھر وہی ذلالت۔ الیکشن میں سیاست دان بھکاری ہوتے ہیں جو کہ چند دن اور پھر الیکشن کے بعد ہم لوگ، جو کہ سالہا سال۔ اب تو یہ سوچنے پر مجبور ہو گئے ہیں کہ کیا واقعی ہم سب بھکاری ہیں؟
← مزید پڑھیے