ناران سے ہم بٹہ کنڈی پہنچے اور وہاں فیاض کے گھر گاڑی کھڑی کر کے لالہ زار کے لئے ٹریکنگ شروع کی۔ راستے میں ہلکی پھلکی برفباری بھی ہوئی۔ جب لالہ زار پہنچے تو بارش ہو رہی تھی۔ جب بارش رکی تو ہر طرف نظارے ہی نظارے تھے۔ رات لالہ زار ہی رکے اور پھر اگلے دن لالہ زار کا جوبن اپنے عروج پر تھا۔ مزید تفصیل جاننے اور دیکھنے کے لئے تصاویر، ان کے کیپشن اور ڈسکرپشن میں دیکھیں۔
.
.
جب ہم نے بٹہ کنڈی سے لالہ زار کے لئے ٹریکنگ شروع کی۔ دور ہم بھی نظر آ رہے ہیں
لالہ زار صبح کے وقت۔ بارش کا پانی تو تھوڑا سا تھا لیکن میرے دوست سلیم نے اپنا فن دکھایا
لالہ زار کے خوبصورت جنگل میں سیر کرتے ہوئے یہ تصویر بنائی۔ نیچے بالکل چھوٹے چھوٹے ہمارے خیمے بھی نظر آ رہے ہیں
لالہ زار بالکل صبح کے وقت
لالہ زار صبح کے وقت
لالہ زار صبح کے بعد اور دوپہر سے پہلے
ہم، ہمارے خیمے اور لالہ زار
لالہ زار
لالہ زار
لالہ زار سے نیچے کھائی میں بٹہ کنڈی کی تصویر
لالہ زار
خیموں سے باہر تقریبا دوپہر کے وقت ہم دوپ کے مزے لیتے ہوئے
لالہ زار
لالہ زار میں ایک گھر
شام کے وقت جب بارش تھوڑی دیر کے لئے رکی اور پھر بادل سیروتفریح میں مصروف ہو گئے
شام کے وقت اور بارش کے فورا بعد
لالہ زار
لالہ زار کے میدانوں میں بھیڑیں گھاس چرتی ہوئیں
لالہ زار کے میدانوں میں بھیڑیں گھاس چرتی ہوئیں
لالہ زار کے میدانوں میں بھیڑیں گھاس چرتی ہوئیں
لالہ زار کے میدانوں میں ہماری طرح بھیڑیں بھی سیروتفریح میں مصروف
لالہ زار
دوپہر کا وقت ہو گیا اور سیاح لالہ زار آنے شروع ہو گئے۔ لیکن ہم نے تو رات بھی لالہ زار میں گزاری تھی
شام سے کچھ دیر پہلے سخت سردی میں اکیلی کرسی میز کے ساتھ سیاحوں کا انتظار کرتے ہوئے
لالہ زار سے نیچے کھائی میں بٹہ کنڈی کی تصویر
جنگل میں سیر کرنے کے ساتھ ساتھ ہم نے آرام کرنے کے لئے نیٹ بھی لگایا لیکن اس پر آرام سے زیادہ تصویر کشی ہی ہوئی
بارش کے بعد اور شام ہونے سے پہلے
بارش کے بعد اور شام ہونے سے پہلے
بارش کے بعد اور شام ہونے سے پہلے
بارش کے بعد اور شام ہونے سے پہلے
بارش کے بعد اور شام ہونے سے پہلے
بارش کے بعد اور شام ہونے سے پہلے جب لالہ زار کا طلسم شروع ہو رہا تھا
لالہ زار
اور پھر جب ہم نے لالہ زار کو الوداع کہا اور ناران واپسی کے لئے سفر شروع کیا
براہ راست 7 تبصرے برائے تحریر ”لالہ زار کی تصاویر – وادی ناران کاغان کی سیر حصہ دوم“
السلام علیکم
ماشا اللہ بہت خوبصورت جگہیں ہیں اور تصاویر بھی۔۔ شئیر کرنے کا شکریہ۔۔۔۔
ہمارا بھی ارادہ تھا اس سمسٹر میں ناران کاغان جانے کا۔۔۔۔۔ تھوڑا کھٹائی میں پڑ گیا تھا۔۔ لیکن یہ تصاویر دیکھ کر تو اب انشا اللہ ضرور جائیں گے اس دفعہ۔۔۔
.-= عین لام میم کے بلاگ سے آخری تحریر … صرف ایک خوراک جوان بنائے، "گھوڑے" کیطرح؟ =-.
اقتباس» عین لام میم نے لکھا: السلام علیکم
ماشا اللہ بہت خوبصورت جگہیں ہیں اور تصاویر بھی۔۔ شئیر کرنے کا شکریہ۔۔۔۔
ہمارا بھی ارادہ تھا اس سمسٹر میں ناران کاغان جانے کا۔۔۔۔۔ تھوڑا کھٹائی میں پڑ گیا تھا۔۔ لیکن یہ تصاویر دیکھ کر تو اب انشا اللہ ضرور جائیں گے اس دفعہ۔۔۔
وعلیکم السلام
تصاویر پسند کرنے کا بہت شکریہ۔
پروگرام کو کھٹائی میں مت ڈالیں بلکہ کوشش کریں کہ ناران دیکھ ہی آئیں۔ ویسے میرا مشورہ ہے کہ 15 جولائی سے 30جولائی کے درمیان کا پروگرام بنائیں کیونکہ ان دنوں لالہ زار میں کافی پھول ہوتے ہیں۔ اس کے علاوہ موسم بہتر رہنے کے زیادہ چانس ہوتے ہیں۔ لیکن ایک مسئلہ ضرور ہوتا ہے وہ یہ کہ ان دنوں وہاں رش بہت ہوتا ہے۔
اقتباس» ڈفر – DuFFeR نے لکھا: کیا بات ہے یار
بڑے مزے کیے تم لوگوں نے
بہت لکی ہو ماشا اللہ
واقعی بہت مزے کئے۔ تین سال پہلے گئے تھے اور ہر سال کوشش ہوتی کہ اب چلتے ہیں لیکن کسی نہ کسی وجہ سے پروگرام نہ بن پاتا لیکن اس بار اللہ کے فضل سے دوبارہ پروگرام بن گیا اور ہم نے دوبارہ لالہ زار دیکھ لیا۔
اقتباس» دوست نے لکھا: واہ بہت اعلٰی یہ ساری تصویریں شکریے کے ساتھ میرے وال پیپر کلکیشن کا حصہ بن گئیں۔
آپ کا بھی بہت شکریہ۔ اور مجھے بہت خوشی ہوئی کہ آپ نے ان تصاویر کو اتنی اہمیت دی۔
اللہ تعالیٰ آپ کو خوش رکھے۔۔۔آمین
بلال بھائ اِتنی حسین تصویریں شیئر کرنے کا بہُت بہُت شُکریہ
ہر تصویر لا جواب ہے اِتنی دفعہ دیکھ چُکی ہُوں اور ابھی ایک دفعہ اور دیکھُوں گی،،،،
.-= شاہدہ اکرم کے بلاگ سے آخری تحریر … اِحترام،،، =-.
اقتباس» شاہدہ اکرم نے لکھا: بلال بھائ اِتنی حسین تصویریں شیئر کرنے کا بہُت بہُت شُکریہ
ہر تصویر لا جواب ہے اِتنی دفعہ دیکھ چُکی ہُوں اور ابھی ایک دفعہ اور دیکھُوں گی،،،،
تصاویر پسند کرنے کا بہت شکریہ۔۔۔ میں نے اپنی بنائی ہوئی تصاویر کئی بار دیکھی ہیں۔ دراصل لالہ زار کی کیا ہی بات ہے۔
السلام علیکم![🙂](https://s.w.org/images/core/emoji/15.0.3/svg/1f642.svg)
ماشا اللہ بہت خوبصورت جگہیں ہیں اور تصاویر بھی۔۔ شئیر کرنے کا شکریہ۔۔۔۔
ہمارا بھی ارادہ تھا اس سمسٹر میں ناران کاغان جانے کا۔۔۔۔۔ تھوڑا کھٹائی میں پڑ گیا تھا۔۔ لیکن یہ تصاویر دیکھ کر تو اب انشا اللہ ضرور جائیں گے اس دفعہ۔۔۔
.-= عین لام میم کے بلاگ سے آخری تحریر … صرف ایک خوراک جوان بنائے، "گھوڑے" کیطرح؟ =-.
کیا بات ہے یار
بڑے مزے کیے تم لوگوں نے
بہت لکی ہو ماشا اللہ
واہ بہت اعلٰی یہ ساری تصویریں شکریے کے ساتھ میرے وال پیپر کلکیشن کا حصہ بن گئیں۔
.-= دوست کے بلاگ سے آخری تحریر … ٹور پروجیکٹ =-.
وعلیکم السلام
تصاویر پسند کرنے کا بہت شکریہ۔
پروگرام کو کھٹائی میں مت ڈالیں بلکہ کوشش کریں کہ ناران دیکھ ہی آئیں۔ ویسے میرا مشورہ ہے کہ 15 جولائی سے 30جولائی کے درمیان کا پروگرام بنائیں کیونکہ ان دنوں لالہ زار میں کافی پھول ہوتے ہیں۔ اس کے علاوہ موسم بہتر رہنے کے زیادہ چانس ہوتے ہیں۔ لیکن ایک مسئلہ ضرور ہوتا ہے وہ یہ کہ ان دنوں وہاں رش بہت ہوتا ہے۔
واقعی بہت مزے کئے۔ تین سال پہلے گئے تھے اور ہر سال کوشش ہوتی کہ اب چلتے ہیں لیکن کسی نہ کسی وجہ سے پروگرام نہ بن پاتا لیکن اس بار اللہ کے فضل سے دوبارہ پروگرام بن گیا اور ہم نے دوبارہ لالہ زار دیکھ لیا۔
آپ کا بھی بہت شکریہ۔ اور مجھے بہت خوشی ہوئی کہ آپ نے ان تصاویر کو اتنی اہمیت دی۔
اللہ تعالیٰ آپ کو خوش رکھے۔۔۔آمین
بلال بھائ اِتنی حسین تصویریں شیئر کرنے کا بہُت بہُت شُکریہ
ہر تصویر لا جواب ہے اِتنی دفعہ دیکھ چُکی ہُوں اور ابھی ایک دفعہ اور دیکھُوں گی،،،،
.-= شاہدہ اکرم کے بلاگ سے آخری تحریر … اِحترام،،، =-.
تصاویر پسند کرنے کا بہت شکریہ۔۔۔ میں نے اپنی بنائی ہوئی تصاویر کئی بار دیکھی ہیں۔ دراصل لالہ زار کی کیا ہی بات ہے۔
مجھے تو بہت مزا آیا۔ آپ کی تصویریں دیکھ کر۔