اکتوبر 14, 2009
6 تبصر ے

بے ہنگم موبائل نیٹ ورک میں پھنسی عوام

آلو اور ٹماٹر کا کیا بھاؤ ہے اور فلاں موبائل کنکشن کتنے کا ہے، فلاں کنکشن کے ساتھ کتنا فری بیلنس ملے گا؟ یہ وہ وقت تھا جب آپ راہ چلتے زیادہ تر دکانوں یا ریڑھی والوں سے ایسے سوالات کر سکتے تھے۔ کچھ ہماری بھیڑ چال، کچھ موبائل ٹیکنالوجی کی بھر مار اور کچھ حکومتی اداروں کی غفلت نے ایسے ایسے بیج بوئے جن کی فصل بالکل تھوڑے عرصہ میں پک کر تیار ہو چکی اور اب ہم کاٹ رہے ہیں اور مستقبل قریب میں مزید کاٹنے والے ہیں۔←  مزید پڑھیے
اکتوبر 2, 2009
5 تبصر ے

بِلو مال و مال پارلیمنٹ پہنچی

“بِلو” ابھی تک گھر میں ہی تھی کہ ایک دن سکول میں تفریح کے وقت ہمارا ایک دوست کچھ گنگنا رہا تھا جب غور کیا تو پتہ چلا کہ حضرت بِلو کے گھر جانے کی صدا لگا رہے ہیں۔ تھوڑی بہت تحقیق سے پتہ چلا کہ اصل میں ابرار الحق...←  مزید پڑھیے
ستمبر 20, 2009
17 تبصر ے

توہین رسالت قانون، اصل خرابی کہاں

بسم اللہ الرحمن الرحیم یوں تو آج کل توہین رسالت، ختم نبوت، اقلیتوں کے حقوق وغیرہ پر بہت باتیں اور جگہ جگہ بحث و مباحث کا سلسلہ جاری ہے لیکن جب یہ کہا جاتا ہے کہ “توہین رسالت کا قانون ختم ہونا چاہیے” تو مجھ جیسا عام شہری بھی سوچنے...←  مزید پڑھیے
اگست 8, 2009
50 تبصر ے

اردو بلاگرز کے لئے چند تکنیکی مشورے

بسم اللہ الرحمن الرحیم اردو بلاگنگ ابھی ابتدائی مراحل میں ہونے کے ساتھ ساتھ دن بدن ترقی بھی کر رہی ہے۔ نئے لوگ اس طرف آ رہے ہیں۔ ہمیں مشاورت کے ساتھ اردو بلاگنگ کو آسان بنانا ہو گا تاکہ بلاگ پڑھنے والوں کو اور خاص طور پر نئے آنے...←  مزید پڑھیے
جون 10, 2009
17 تبصر ے

انٹرنیٹ، جدید ٹیکنالوجی اور ہماری سوچ

حقیقت میں ہماری اکثریت کنویں کی مینڈک ہے۔ ہماری سوچ منفی سے شروع ہو کر منفی پر ہی ختم ہو جاتی ہے۔ پتہ نہیں کیوں مثبت چارج ہم پر اثر ہی نہیں کرتا۔ ہمارے بڑے بڑے سیانے لوگوں کی اکثریت نے اکثر اپنی چھوٹی اور بند سوچ کا مظاہرہ کرتے ہوئے ہمیں جدید ٹیکنالوجی کے آتے ہی صرف اس کے نقصانات ہی بتائے۔ دنیا جدید ٹیکنالوجی کو اپنا کر ترقی کرتی گئی اور ہم←  مزید پڑھیے