جولائی 3, 2008
1 تبصرہ

میں نے کیا دیکھا

خرم ابن شبیر کی طرح میرا دل بھی کیا کہ کوئی حیرت انگیز واقعہ لکھوں۔ جب کچھ لکھنے لگتا تو بار بار ایسا لگتا کہ اب لکھوں تو کیا لکھوں۔ ساتھ ہی بزرگوں کی باتیں یاد آتی ہیں کہ ہم نے یہ دیکھا ہم نے وہ دیکھا یعنی اُن کے بچپن، جوانی اور بڑھاپے کی یاداشت کہ ہم نے زمین کو دو حصوں میں تقسیم ہوتے دیکھا←  مزید پڑھیے
جون 27, 2008
2 تبصر ے

لاوارث تہذیب و زبان

دنیا کسی قوم کی پہچان اُس کے ملک سے کرتی ہے، مزید قوم اپنے رہن سہن، طور طریقہ، بول چال اور علم سے پہچانی جاتی ہے۔ یہ سب اُس قوم کی تہذیب و ثقافت میں شامل ہوتا ہے۔ مختلف تہذیب و ثقافت ایک دوسری پر اثر انداز ہوتی رہتی ہیں۔...←  مزید پڑھیے
جون 25, 2008
4 تبصر ے
جون 21, 2008
تبصرہ کریں

نظام کی خرابی اور ہم

اس وقت ہر کوئی سسٹم(نظام)سے تنگ ہے۔ بڑوں سے سنا ہے کہ جب سے پاکستان بنا، قائد اعظم کی وفات اور لیاقت علی خان کی شہادت کے بعد سے کوئی ٹھیک، تندرست نظام پاکستان میں نہیں بن سکا۔ عوام پاکستان کے بننے سے لے کر آج تک تنگ ہے ہر...←  مزید پڑھیے
جون 19, 2008
تبصرہ کریں

کیا واقعی ہم سب بھکاری ہیں؟

ویسے پاکستان کی سیاست بھی ایک پُر جوش و پُر لطف تماشا ہے۔ الیکشن کے دنوں میں ضروریات زندگی مہیا کرنے کا وعدہ کیا جاتا ہے اور الیکشن کے بعد پھر وہی ذلالت۔ الیکشن میں سیاست دان بھکاری ہوتے ہیں جو کہ چند دن اور پھر الیکشن کے بعد ہم لوگ، جو کہ سالہا سال۔ اب تو یہ سوچنے پر مجبور ہو گئے ہیں کہ کیا واقعی ہم سب بھکاری ہیں؟←  مزید پڑھیے