محفوظات برائے ”عمار“ ٹیگ
جون 13, 2013
16 تبصر ے

پانچ سالہ بلاگنگ اور کچھ دل کی باتیں

جب عمار اور شاکر نے کہا تو میں بلاگ کے متعلق سوچنے لگا۔ آخر 10 جون 2008ء کو اپنی پہلی تحریر شائع کی۔ بلاگ لکھتے پانچ سال ہو گئے ہیں اور یہ گھاٹے کا سودا نہیں رہا۔ گو کہ کئی لوگوں نے رسوا کرنے کی کوشش کی مگر اللہ نے مدد فرمائی اور عزت دی۔ یار لوگو! کچھ خیال کیا کرو۔ آخر ”گھوڑا“ بھی انسان ہے اور اس کا بھی دل دکھتا ہے۔ یہ کوئی فرشتہ نہیں، اس سے غلطی بھی ہو جاتی ہے۔←  مزید پڑھیے
فروری 6, 2013
17 تبصر ے

کانفرنس کا دوسرا دن اختتام تک

شیراز علی نے بتایا کہ سکول و کالجز میں بلاگنگ بطور مضمون پڑھائے جانے کی تیاریاں ہو رہی ہیں۔ م بلال م نے اردو لکھنے اور بلاگ بنانے کے بارے میں تربیتی ورکشاپ کے دوران کہا کہ بلاگ کے اچھے ڈیزائن سے کچھ نہیں ہوتا جبکہ اچھی تحریر سے بہت کچھ ہوتا ہے۔ تمام شرکاء کو سرٹیفیکیٹ اور اردو بلاگنگ کی ترقی و ترویج کرنے والوں کو اعزازی اسناد دی گئیں←  مزید پڑھیے
جولائی 22, 2011
8 تبصر ے

میری تین سالہ بلاگنگ – پہلا حصہ – ماوراء اور عمار

پہلے اپنے بلاگ تھیم کا تین سالہ سفر شائع کیا اورسوچا تو یہ تھا کہ مزید ایسی کوئی تحریر بلاگ کی تیسری سالگرہ پر شائع کروں گا لیکن ان دنوں دیگر مصروفیات کے ساتھ ساتھ پاک اردو انسٹالر بنانے میں مصروف ہو گیا اور تحریر کے لئے وقت ہی نہ مل سکا۔ اب بجلی کی بندش اپنے عروج پر پہنچی اور وقت ہی وقت تھا اور اوپر سے اردو محفل کی سالگرہ بھی آ گئی تو سوچا اپنے تین سالہ بلاگنگ کے تجربات اور ساتھ ساتھ اردو محفل پر کچھ لکھتا ہوں تو یہ تحریر بند بجلی اورشدید گرمی میں لکھنی شروع کر رہا←  مزید پڑھیے