محفوظات برائے ”کنٹرول پینل“ ٹیگ
مارچ 18, 2013
14 تبصر ے

بلاگنگ سروس اور انتخاب کے لئے مشورہ

آپ مفت میں بھی اردو بلاگ بنا سکتے ہیں اور کچھ پیسے خرچ کر اپنے نام کی ڈومین اور ہوسٹنگ پر بھی بنا سکتے ہیں۔ اس کے علاوہ ایک طریقہ یہ ہے کہ تھوڑے سے پیسوں میں ذاتی ڈومین خریدیں اور ہوسٹنگ مفت میں گوگل بلاگسپاٹ والی استعمال کر لیں۔ مفت سروس میں بلاگسپاٹ اور ورڈپریس مشہور ہیں۔ میرا مشورہ ہے کہ اگر آپ زیادہ تکنیکی معلومات نہیں رکھتے تو←  مزید پڑھیے
مئی 6, 2012
6 تبصر ے

ویب سائیٹ وائرس ختم کرنے کا طریقہ

اگر ویب سائیٹ وائرس/مال ویئر وغیرہ سے متاثر ہو چکی ہے تو پھر ویب سائیٹ کو ٹھیک کرنے سے پہلے فائلوں اور ڈیٹابیس کا بیک اپ ضرور بنائیں تاکہ خرابی در خرابی کی صورت میں زیادہ نقصان نہ اٹھانا پڑے۔ بیک اپ بنانے کے بعد درج ذیل طریقہ سے وائرس/مال ویئر ختم کرلیں←  مزید پڑھیے