ورڈ پریس بلاگ – لکھنے کی ترتیبات (Writing Settings)
Writing Settings پوسٹ لکھنے کے متعلق ہے کہ جب کوئی پوسٹ لکھی یا تبدیل کی جائے تو اس کی کچھ خودکار اور چند ایک دیگر سیٹنگز ہوتی ہیں، وہ یہاں سے ترتیب دی جا سکتی ہیں۔ یہ ایک بنیادی اور نئے لوگوں کے لئے لکھا گیا ٹیوٹوریل ہے اس لئے اس میں بنیادی چیزوں کو ہی زیر بحث لایا گیا ہے۔ Writing Settings کے لئے بلاگ کے ایڈمن پینل میں لاگ ان ہو کر بائیں سائیڈ بار میں Settings کی ذیلی فہرست میں سے Writing کے لنک پر کلک کریں۔نیا صفحہ کھلے گا جیسا کہ تصویر میں نظر آ رہا ہے۔ تصویر میں ہر سیٹنگ کو ایک نمبر دیا گیا ہے اور پھر اسی حساب سے اس کی وضاحت کی گئی ہے۔← مزید پڑھیے