محفوظات برائے ”install wordpress“ ٹیگ
اپریل 1, 2011
14 تبصر ے

ورڈپریس کی انسٹالیشن (Installation)

ورڈپریس آرگنائیزیشن ذاتی ہوسٹنگ پر بلاگ بنانے کے لئے ایک ورڈ پریس سی ایم ایس مفت میں فراہم کرتی ہے۔ یہ سی ایم ایس اس وقت بلاگنگ کے حوالے سے سب سے زیادہ کامیاب اور مشہور سی ایم ایس ہے۔ سی ایم ایس یعنی کانٹینٹ مینجمنٹ سسٹم کو آسان الفاظ میں آپ ایک سافٹ ویئر کہہ سکتے ہیں جو کہ ویب سائیٹ پر انسٹال ہوتا ہے اور پھرچند ایک چھوٹی چھوٹی تبدیلیوں کے بعد آپ کی ویب سائیٹ تیار ہو جاتی ہے۔ ورڈپریس کی انسٹالیشن (Installation) ورڈپریس کو انسٹال کرنے کا طریقہ درج ذیل ہے۔ جس جگہ -> کا نشان ہو گا اس سے مراد یہ ہے کہ یہ کوئی ٹِپ یا ٹرِک ہے جس سے آپ کو آسانی ہو گی۔ 1:- ورڈ پریس سی ایم ایس یہاں سے ڈاؤن لوڈ کریں۔ یہ ایک زپ فائل ہو گی۔ بہتر ہے کہ اسے ان زپ کرنے کی بجائے ایسے ہی اپنی ہوسٹنگ پر اپلوڈ کر لیں۔ اپلوڈ کرنے کے لئے اپنی ہوسٹنگ کے کنٹرول پینل میں جائیں اور پھر فائل مینیجر(File Manager) میں جا کر کسی بھی ڈائریکٹری/فولڈر میں اپلوڈ کر لیں۔←  مزید پڑھیے