محفوظات برائے ”wordpress blog general settings“ ٹیگ
اپریل 2, 2011
3 تبصر ے

ورڈ پریس بلاگ – عمومی ترتیبات (General Settings)

بلاگ بنانے کے بعد اپنی مرضی کے مطابق کچھ سیٹنگز کرنی پڑ سکتی ہیں۔ عام طور پر ورڈپریس کی انسٹالیشن کے ساتھ ہی جو سیٹنگ ہوتی ہیں وہ عام بلاگر کے لئے بالکل ٹھیک ہوتی ہیں لیکن وقت کے ساتھ ساتھ کچھ سیٹنگز کی ضرورت پڑ سکتی ہے۔ جیسے تبصروں کی موڈریشن، بلاگ کا عنوان اور ذیلی عنوان، تاریخ، صفحہ اول پر تحاریر کی تعداد اور اسی طرح کی دیگر کئی ایک سیٹنگ وغیرہ وغیرہ۔ کیونکہ یہ ایک بنیادی ٹیوٹوریل ہے اس لئے بنیادی معلومات جن کی ایک عام بندے کو ضرورت ہوتی ہے وہ لکھیں گے۔ جنرل سیٹنگز (General Settings) بلاگ کے ایڈمن پینل میں لاگ ان ہوں۔ بائیں سائیڈ بار میں Settings کی ذیلی فہرست میں General کے لنک پر کلک کر دیں۔ نیا صفحہ کھلے گا۔ یہاں پر بلاگ کی جنرل سیٹنگز ہوں گی۔ تصویر میں ہر سیٹنگ کو ایک خاص نمبر دیا گیا ہے اور اسی کے مطابق نمبر دے کر ان کی تفصیل لکھی ہے۔←  مزید پڑھیے