یونیکوڈ اردو کو انپیج اردو میں فوری اور باآسانی تبدیل کریں۔
Convert Unicode text into InPage text instantly. Best for Urdu computing.
انپیج میں کاپی پیسٹ کے مسائل: انپیج (InPage) کے کئی ورژن ونڈوز کے کلپ بورڈ سے بہتر مطابقت نہیں رکھتے۔ لہٰذا انپیج کے لیے ٹیکسٹ کاپی کرتے وقت اپنے کمپیوٹر کا Input Method یعنی کیبورڈ لے آؤٹ انگریزی (English - EN) رکھیں۔ ورنہ کوئی دوسرا کیبورڈ لے آؤٹ آن ہوا تو ونڈوز کلپ بورڈ میں انپیج کے کچھ حروف گڑبڑ کر کے تحریر متاثر کر سکتے ہیں۔